بھارت ، امتحان میں ناکامی پر پندرہ سا لہ طالب علم نے خود کو آگ لگادی ، ہسپتال میں انتقال کر دیا گیا

جمعہ 10 جنوری 2014 15:01

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) بھارت میں حیدر آباد کے علاقے مشیر آباررام نگر کے رہائشی علاقے میں ایک 15سالہ طالب علم نے خود کو آگ لگا دی۔

(جاری ہے)

مشیر آبادپولیس کے مطابق محمد جنیف کی لڑکی حلیمہ بیگم جودسویں کلاس کی طالب علم ہے اور وہ ایس ایس سی امتحانات میں ناکام ہونے کے خوف سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا،پولیس کو شبہ ہے۔ طالبعلم نے خودپر کیروسین ڈال نذرآتش کرلیا،فوری طور پرگاندھی ہاسپٹل لیے جایاگیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکا مشیر آباد پولیس نے ایک کیس درج کرلیااو رنعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :