آزادکشمیر کے معاشی دل میرپور میں چوریوں اور ڈاکوں کی تعدا د میں روز بروز اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:55:01 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:55:01 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:43:09 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:43:09 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:43:09 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:29:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:29:10
پچھلی خبریں -

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:53 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 19:22:49 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 14:00:52 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 14:00:56 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 14:01:00 میر پور کی مزید خبریں

آزادکشمیر کے معاشی دل میرپور میں چوریوں اور ڈاکوں کی تعدا د میں روز بروز اضافہ ہونے لگا

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)آزادکشمیر کے معاشی دل میرپور میں چوریوں اور ڈاکوں کی تعدا د میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ۔شہری اور تاجر شدید ترین بے چینی اور عدم تحفظ کا شکار ہو گئے رواں ہفتے چوریوں کی تعداد پندرہ سے تجاوز کر گئی ۔انجمن تاجران کے تمام گروپ اکٹھے ہوگئے وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ایس ایس میرپور راجہ عرفان سلیم نے شاپنگ سنٹر نانگی میں ہونے والی چوری کے بعد تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ میرپور میں قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور اس حوالے سے تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے ۔

اتوا کی شب شاپنگ سنٹر نانگی کی کلاتھ مارکیٹ میں دو دکانوں کے تالے توڑ دیئے گئے ۔انجمن تاجران کے دونوں گروپوں نے حکومت آزادکشمیر اور انتظامیہ کو نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جنجوعہ کلاتھ مارکیٹ شاپنگ سنٹر نانگی میں عبدالغفور انصاری کی دوکان ” زبیر رضائی اینڈ کاٹن شاپ “ کے تالے نامعلوم چوروں نے توڑ کر قیمتی کپڑاچوری کر لیا ۔

صبح

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/01/2014 - 13:29:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان