دھماکہ خیزموادسے بھری پک اپ کو چوہدری اسلم کی گاڑی سے ٹکرایا گیا ،کراچی دھماکے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:24:38 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:23:11 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:23:11 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 14:23:11 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:29:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:17:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:17:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:17:10 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:03:53 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 13:03:53 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 12:57:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

دھماکہ خیزموادسے بھری پک اپ کو چوہدری اسلم کی گاڑی سے ٹکرایا گیا ،کراچی دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)کراچی دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس کے مطابق دھماکہ خیزموادسے بھری پک اپ کو چوہدری اسلم کی گاڑی سے ٹکرایا گیاپولیس ذرائع کے مطابق ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم پر حملہ خودکش تھا،حملے میں100 کلو سے زائد مواد استعمال ہوا ،حملے میں چھوٹی گاڑی استعمال کی گئی ،وارادت کی جگہ سے ملنے والے تمام باڈی پارٹس کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/01/2014 - 13:17:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان