پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

جمعہ 10 جنوری 2014 13:03

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) پشاور میں سربند میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

دہشتگردوں نے سربند کے علاقے میں منظور شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے مزید نفری طلب کر کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :