چودھری اسلم اورہنگوکے طالبعلم کو خراج عقیدت،سینیٹ میں قرارداد
جمعہ 10 جنوری 2014 12:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) چودھری اسلم اور ہنگو کے طالب علم اعتزاز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سینٹ میں متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ، اے این پی اور ایم کیو ایم کے سینیٹرز کراچی کی صورت حال کے خلاف سینٹ سے واک آوٹ کر گئے۔شاہی سید نے مطالبہ کیا ہے کہ سوات اور بونیر کی طرز پر کراچی میں بھی فوجی آپریشن کیا جائے۔ سینیٹر طاہر مشہدی کہتے ہیں کہ کراچی رہنے کے قابل نہیں رہا۔
(جاری ہے)
چیئرمین نیئر بخاری کی صدارت میں سینٹ کا اجلاس جاری ہے، پیپلزپارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے سی آئی ڈی افسرچودھری اسلم اور ہنگو کے طالب علم اعتزاز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سینٹ میں قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔اے این پی کے سینیٹر شاہی سید کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی بیسز کے خاتمے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی ،کراچی میں فوجی آپریشن ہونا چاہئے،ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا کہ ان کے 150 کارکن ہلاک کیے گئے، کالعدم تنظیموں اور دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کیوں نہیں کیا جا رہا۔
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.