بم حملے میں چوہدری اسلم کی شہادت پر وزیر اعظم سمیت مختلف رہنماوٴں اور شخصیات کا اظہار افسوس ، ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم بہادر افسر تھے ، وہ دہشتگردوں کیلئے خوف کی علامت تھے،وزیر اعظم نواز شریف ،تحریک طالبان کے سفاک قاتلوں نے میرے ایس ایس پی کو شہید کردیا ہے ،بلاول بھٹوزرداری ،وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
جمعرات 9 جنوری 2014 21:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 جنوری ۔2014ء) ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی نے چوہدری اسلم کی بم دھماکے میں شہادت کی تصدیق کردی ہے ۔جبکہ سی آئی ڈی سیل کے انچارج راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم پر خودکش حملہ کیا گیا ہے ۔خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چوہدری اسلم کی گاڑی سے ٹکرائی تھی ۔دھماکے میں چوہدری اسلم سمیت 3اہلکار شہید اور 11زخمی ہوئے ہیں ۔
چوہدری اسلم کے قتل پر پر وزیراعظم نوازشریف،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،سابق صدر آصف علی زرداری ،پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن ،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید اویس مظفر ،متحدہ قومی قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت دیگر نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.