وزیر اعلیٰ سندھ کا چوہدری اسلم کے اہلخانہ کیلئے2 کروڑروپے امداد کا اعلان
جمعرات 9 جنوری 2014 21:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری۔2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے چوہدری اسلم کے اہل خانہ کے لیے2 کروڑروپے امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ شہیداہلکاروں کے اہل خانہ کو 20 ،20لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کو پلاٹ اور سرکاری ملازمت بھی دی جائے گی،جبکہ حکومت چوہدری اسلم کے اہل خانہ کی مکمل معاونت اور حفاظت کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.