الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دی ہے ،ڈاکٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2014 - 21:52:24 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 21:44:10 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:23:54 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:23:54 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:23:27 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:23:27 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:53:26 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:53:26 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:53:26 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:51:44 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:39:30
- مزید خبریں

کراچی

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دی ہے ،ڈاکٹر سکندر میندھرو ، مشاورت نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں بعض مسائل پیدا ہوسکتے ہیں،وزیر پارلیمانی امور سندھ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 جنوری ۔2014ء)سندھ کے وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر سپریم کورٹ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات 23فروری کو کرانے کی تاریخ دی ہے ۔تاہم مشاورت نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں بعض مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ۔الیکشن کمیشن ایک مرتبہ واضح طور پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حتمی تاریخ دے ۔

وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اختیارات سے تجاوز اور مشاوت نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان صوبائی حکومتوں کی مشاورت کے بغیر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے عدالت میں از خود تاریخ دے رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ میں 23فروری کی جو نئی تاریخ دی ہے اس تاریخ کے حوالے سے بھی سندھ حکومت سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ۔

انہوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/01/2014 - 18:23:54 :وقت اشاعت