جہلم،تنازع پر18 لاکھ روپے بینک سے نکلواکر رقم کو آگ لگادی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2014 - 21:31:49 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 21:31:49 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 20:30:55 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 20:30:55 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:23:27 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 18:11:29 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 17:47:27 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 17:29:58 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 17:29:58 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 17:22:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:51:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جہلم

جہلم،تنازع پر18 لاکھ روپے بینک سے نکلواکر رقم کو آگ لگادی

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری۔2014ء)گھریلو تنازع پر2بہنوں نے18 لاکھ روپے بینک سے نکلواکر رقم کو آگ لگادی،موقع پر موجودشہریوں نے منع کرنیکی کوشش کی تو ان پرپستول تان لی اپنی نوعیت کا عجیب و غریب واقعہ جہلم میں پیش آیا ہے ۔پولیس کے مطابق اپنی رقم کو جلانے والی بلال ٹاوٴن کی رہائشی دونوں بہنوں کی عمریں 30سے 40 سال کے درمیان ہیں جو اپنے ساتھ گارڈ بھی رکھتی ہیں۔بینک مینجر کے مطابق دونوں بہنیں گزشتہ 10 سال سے ہماری کسٹمر ہیں۔تاہم تنازع کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

09/01/2014 - 18:11:29 :وقت اشاعت