عوام کا خود کش حملہ آور کو روکنے والے اعتزاز حسن کو نشان حیدر دینے کا مطالبہ
جمعرات 9 جنوری 2014 16:40
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے اسکول پر خود کش حملہ روکنے کے لئے اپنی جان دینے والے طالب علم اعتزازحسن کے لئے نشان حیدر کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اعتزاز حسن کے بھائی مجتبیٰ حسن کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ ان کے بھائی کو اتنی اعلیٰ درجے کی موت نصیب ہو گی، حکومت کو اعتزاز کے لئے تمغہ شجاعت یا نشان حیدر کا علان کرنا چاہئے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہنگو کے نوجوان شہید اعتزاز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، وفاقی اور صوبائی حکومت کو اعتزاز کی شہادت کو قبول کرنا چاہئے جس نے دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.