سابق کپتان رمیز راجہ کا سری لنکا خلاف کے دوسرے ٹیسٹ میں بلے بازوں کی کار کر دگی پر مایوسی کا اظہار

جمعرات 9 جنوری 2014 16:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) سابق کپتان رمیز راجہ نے سری لنکا خلاف کے دوسرے ٹیسٹ میں بلے بازوں کی کار کر دگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میں پہلے دن کی کارکردگی کے بعد پاکستان کیلئے ٹیسٹ میچ ختم ہوگیا ہے ، واپسی بہت مشکل ہے ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے لئے اب میچ میں واپسی مشکل ہوگئی ہے انہوں نے کہاکہ جب تک بیٹنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا اس وقت ہمیں مایوس کار کردگی کا سامنا رہے گا -

متعلقہ عنوان :