سرینگر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:48:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:48:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:48:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:32:23 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:54:17 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:54:17 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:54:17 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:53:16 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:53:16 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:53:16
-

سرینگر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی گئی

سرینگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں کشمیری نوجوان وسیم یوسف ڈار کے قتل کیخلاف ضلع میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔اطلاعات کے مطابق تمام دکانیں اورکاروباری مراکزبند جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی ۔ شہید نوجوان کے والد محمد یوسف ڈار نے پلوامہ میں ایک انٹرویو میں کہا کہ میرا بیٹا بہت ذہین تھااور اس نے بارھویں جماعت میں امتیازی پوزیشن حاصل کی تھی۔

نوجوان کے نمازجناہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ، بھارت کیخلاف اور آزادی کے حق میں شدید نعرے بازی کی ۔ جموں و کشمیر تحریک حریت کے رہنماؤں محمد یوسف مجاہد، غلام محی الدین اندرابی، عبدالحمید ماگرے ، محمد سعید اور شکیل احمد نے اونتی پورہ کے علاقے ڈوگرہ پورہ جا کر شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہید

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/01/2014 - 15:48:38 :وقت اشاعت