پاکستان کیساتھ کشمیریوں کا رشتہ قلبی ہے ، حکومت نے وسائل کا رخ عوام کی طرف موڑ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:48:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:48:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:48:38 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 15:32:23 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:54:17 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:54:17 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:54:17 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:53:16 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:53:16 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:53:16
-

اسلام آباد

پاکستان کیساتھ کشمیریوں کا رشتہ قلبی ہے ، حکومت نے وسائل کا رخ عوام کی طرف موڑ دیا ہے، سید بازل علی نقوی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کا قلبی رشتہ ہے ،عو امی حکومت نے وسائل کا رخ غریب عوام کی طرف موڑ دیا ہے۔پیپلز پارٹی کا ایجنڈا عوامی خدمت اور معیار زندگی میں بہتری لانا ہے ،آزادکشمیر میں ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہیں۔

سدھنوتی سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ۔وہ جمعرات کو یہاں مدثر عباسی ،رزاق عباسی ،ماجد عباسی اور شاکر عباسی کی جانب سے بہارہ کہو میں دئیے گئے استقبالئے سے خطاب کررہے تھے۔ سید بازل علی نقوی نے کہا کہ عوامی حکومت نے غربت اور بیروزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے خودروزگار سکیم شروع کی جا رہی ہے جس کے لئے وزیر اعظم چوہدری عبد المجید نے خصوصی ہدایت کی ہے۔

اس کے تحت نوجوانوں کے لئے گرین سکیم کے علاوہ انہیں کاروبار کے لئے قرضے بھی دیئے جایئں گے۔انہوں نے کہا اس بجٹ میں جوا قدامات کئے گئے وہ شاندار نتائج کے حامل ہیں جن سے ترقیاتی انقلاب آیاہے۔ سید بازل علی نقوی نے کہا میڈیکل کالج کشمیری عوام کو ایک خواب لگتا تھا جسے ہماری حکومت نے شرمندہ تعبیر کیا ۔انہوں نے کہا ہماری حکومت نے دس ہزار اسامیاں تخلیق کیں ۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم مہاجرین کے لئے بھی خصوصی سہولتوں کا اعلان کیا جس کے تحت انہیں زندگی کی بنیادی سہولتیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/01/2014 - 15:32:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان