ایف بی آر نے سونے کی درآمدی اسکیم میں سنگین بے قاعدگیوں کا سراغ لگایا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

کراچی

ایف بی آر نے سونے کی درآمدی اسکیم میں سنگین بے قاعدگیوں کا سراغ لگایا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء)فیڈرل بورڈآف ریونیو( ایف بی آر) نے سونے کی درآمدی اسکیم میں سنگین بے قاعدگیوں کا سراغ لگایا ہے۔ دو سال کے دوران قومی خزانے کو 9 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچا۔ایس آر او 266/1/2001 کا اجرا پاکستانی زیورات کی برآمدات میں اضافے اور دنیا بھر میں پاکستانی ہنرمندوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا گیا تھا۔

اس اسکیم کے تحت 8 ماہ کے دوران برآمد شدہ زیورات کے عوض،مساوی مالیت کا سونا، ڈیوٹی فری درآمد کیا جاسکتا ہے۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے جولائی 2011 سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/01/2014 - 13:55:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان