ایم کیو ایم کی طرف سے سندھ کے دو صوبوں کے مطالبہ سے غیر ملکی ایجنڈے کی بو آ رہی ہے‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:53:26 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:53:26 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 16:51:44 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:39:30 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:39:30 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:39:30 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:38:06 وقت اشاعت: 09/01/2014 - 13:05:23
پچھلی خبریں -

لاہور

ایم کیو ایم کی طرف سے سندھ کے دو صوبوں کے مطالبہ سے غیر ملکی ایجنڈے کی بو آ رہی ہے‘ قاضی احمد سعید

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی طرف سے سندھ کے دو صوبوں کے مطالبہ سے غیر ملکی ایجنڈے کی بو آ رہی ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کا خواب پورا نہیں ہونے دیگی۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سندھ کو دو صوبے بنانے کا مطالبہ کرنے والے ہمیشہ پاکستان کی جغرافیائی تقسیم کیلئے کوشاں ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/01/2014 - 13:39:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان