کراچی: گلشن معمار میں نامعلوم ملزمان بجلی کے کھمبوں کے تار کاٹ کر لے گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

کراچی

کراچی: گلشن معمار میں نامعلوم ملزمان بجلی کے کھمبوں کے تار کاٹ کر لے گئے

span dir=\"rtl\" class=\"lblUrduNewsDescription\" id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\">کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں نامعلوم ملزمان کے ای ایس سی کی مین لائن کے کئی کھمبوں کے تار کاٹ کر لے گئےِ جس سے ایک سیکٹر کی آبادی بجلی سے محروم ہوگئی ہے۔ سپر ہائی وے پر گلشن معمار کی رہائشی آبادی کے سیکٹر زیڈ ٹو میں نصف شب کو اچانک بجلی بند ہوگئی۔

مکینوں نے اسے لوڈ شیڈنگ سمجھا اور کے ای ایس کے مرکز کو شکایت بھی درج کرادی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/01/2014 - 13:05:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان