پرویزمشرف کواس لیے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کہ وہ مہاجر ہیں،نسرین جلیل

بدھ 8 جنوری 2014 22:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی خاتون سینیٹرنسرین جلیل نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کواس لیے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کہ وہ مہاجر ہیں۔

(جاری ہے)

نسرین جلیل نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ الطاف حسین نے آئینہ دکھایا تو ہنگامہ کیا جا رہا ہے، جب حقوق نہیں دیے جاتے تو بنگلا دیش جیسے ملک بنتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :