ژوب،گستوئی میں خسرہ کاحملہ،پانچ بچے جاں بحق

بدھ 8 جنوری 2014 22:20

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) گستوئی میں خطرناک وبائی مرض خسرہ کا حملہ 5بچے جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گستوئی کے علاقے کلی بیلول میں خطرناک وبائی مرض خسرہ کا حملہ جس کے نتیجے میں 5پانچ بچے جاں بحق ہوگئے محکمہ صحت ژوب نے تصدیق کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :