پرویز مشرف بہادر لیڈر ہیں ، ایم کیو ایم سابق صدر کوایک دو نہیں ، 1500 گل دستے پیش کریگی ، سینیٹر طاہر مشہدی کا اعلان ،صرف 3 نومبر کے اقدام کے خلاف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی بدنیتی پر مبنی ہے ،مارشل لاء کو جائز قرار دینے والے ججز کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ، ایم کیو ایم کے رہنما کی آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف کاڈیالوجی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات چیت
بدھ 8 جنوری 2014 22:07
راو لپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بہادر لیڈر ہیں ، ایم کیو ایم سابق صدر کوایک دو نہیں ، 1500 گل دستے پیش کریگی ، صرف 3 نومبر کے اقدام کے خلاف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی بدنیتی پر مبنی ہے ،مارشل لاء کو جائز قرار دینے والے ججز کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
بدھ کو آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف کاڈیالوجی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طاہر مشہدی نے کہاکہ پرویز مشرف کسی سے نہ ڈرنے والے واحد لیڈر ہیں، وہ کسی دباوٴ کے تحت نہیں بلکہ خود وطن واپس آئے۔ انہوں نے کہاکہ پرویز مشرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر رہے ہیں اور وہ ہمارے بھائی ہیں انہوں نے کہاکہ پرویز مشرف کے لئے پوری قوم دعا گو ہے اور ایم کیو ایم کی جانب سے سابق صدر کو 1500 گلدستے پیش کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.