کسی کو اسلامی شعائرکامذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے ،شوکت یوسفزئی، پروفیسرڈاکٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:23:13 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:20:31 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:42:20 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:38:24 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:32:43 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:32:43 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:25:28 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:21:33 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:13:55 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:13:55 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:13:55
- مزید خبریں

پشاور

کسی کو اسلامی شعائرکامذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے ،شوکت یوسفزئی، پروفیسرڈاکٹر عبدالرحیم بنگش کو معطل کرکے ان کیخلاف دوسینئربیوروکریٹس پرمشتمل کمیٹی بنادی گئی ہے، وزیر صحت خیبرپختونخوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ کسی کو اسلامی شعائرکامذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے خیبرمیڈیکل کاج میں کینڈا سے آئی ہوئی طالبہ کو حجاب سے متعلق ناشائستہ رویہ اپنانے پر پروفیسرڈاکٹر عبدالرحیم بنگش کو معطل کرکے اس کیخلاف دوسینئربیوروکریٹس پرمشتمل کمیٹی بنادی گئی ہے جس کی رپورٹ کی روشنی میں سخت ترین کارروائی کی جائے گی ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/01/2014 - 21:42:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان