صوبائی اور مرکزی حکومت زلزلہ متاثرین کی توقعات پر پورااترے گی ، ڈاکٹر عبدالمالک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:23:13 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:20:31 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:42:20 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:38:24 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:32:43 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:32:43 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:25:28 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:21:33 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:13:55 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:13:55 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:13:55
- مزید خبریں

کوئٹہ

صوبائی اور مرکزی حکومت زلزلہ متاثرین کی توقعات پر پورااترے گی ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، متاثرین کی مشکلات ہر ممکن حد تک کم کرنے کی کوشش کی ہے،امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی اور مرکزی حکومت آواران زلزلہ متاثرین کی توقعات پر پورااترے گی اور زلزلہ متاثرہ لوگوں سے کئے گئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے آواران میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ زلزلہ متاثرین کی مشکلات ہر ممکن حد تک کم کرنے کی کوشش کی ہے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/01/2014 - 21:32:43 :وقت اشاعت