پاکستان نے امریکہ سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کیلئے رابطے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:26:56 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:25:28 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:21:33 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:21:33 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:14:47 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:14:47 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:10:17 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:10:17 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:10:17 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:09:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:09:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاکستان نے امریکہ سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کیلئے رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا، امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کرنا ہے ، ذرائع دفتر خارجہ ،مذاکرات میں شرکت کیلئے قومی سلامتی اور امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز 27 جنوری کو واشنگٹن جائیں گے۔اپ ڈیٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء)پاکستان نے امریکہ سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کیلئے رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کرنا ہے جس کی ادائیگی کیلئے امریکا سے اسٹریٹجک مذاکرات کے موقع پر مطالبہ کیا جائیگا۔مذاکرات میں شرکت کیلئے قومی سلامتی اور امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز 27 جنوری کو واشنگٹن جائیں گے۔ سرتاج عزیز امریکی مشیر برائے سلامتی سوزان رائس سے بھی ملیں گے۔ ان ملاقاتوں میں دیگر امور کے ساتھ اتحادی اسپورٹ فنڈ کی رقم کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔

08/01/2014 - 21:14:47 :وقت اشاعت