شکار پور،ولی بابرقتل کیس میں ملزمان کے وکیل آج بھی غیر حاضر، سماعت13 جنوری تک ملتوی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:10:17 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:09:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:09:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:09:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:08:51 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:08:51 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 21:08:51 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 20:53:44 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 20:53:44 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 20:53:44 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 20:29:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شکارپور

شکار پور،ولی بابرقتل کیس میں ملزمان کے وکیل آج بھی غیر حاضر، سماعت13 جنوری تک ملتوی

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء)شکارپور میں نجی ٹی وی کے شہید رپورٹرولی بابرقتل کیس کی سماعت ایک بارپھر ملتوی کردی گئی ہے۔ملزمان کے وکیل کی غیرحاضری کی وجہ سے اب مقدمے کی سماعت 13جنوری کو ہوگی۔ بدھ کوولی بابر قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کندھ کوٹ کے جج مشتاق احمد لغاری کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ جیل شکار پور میں ہوئی۔

عدالت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/01/2014 - 21:08:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان