عابد شیر علی جھوٹے آدمی ہیں، شوکت یوسف زئی
بدھ 8 جنوری 2014 17:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) خیبر پختون خوا کے وزرا نے جوابی الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عابد شیر علی جھوٹے آدمی ہیں۔ انہوں نے خود کمائی کے لئے چور چھوڑے ہوئے ہیں اور اربوں روپے کما رہے ہیں۔
(جاری ہے)
عابد شیر علی کے الزامات پر تحریک انصاف کے وزرا نے ان پر بھی جوابی الزامات لگائے۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی خود اربوں روپے کما رہے ہیں وہ سلطان راہی جیسے ڈائیلاگ پنجاب جا کر ادا کریں ساری دینا جانتی ہے ن لیگ کی حکومت آتے ہی ڈالر کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے۔ صوبائی وزیر شاہ فرمان کہتے ہیں کہ اگر صوبے میں لائن لاسز بہت ہیں تو عابد شیر پیسکو کے سربراہ کو تبدیل کیوں نہیں کرتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.