پاکستانی معیشت کی حالت خراب ہے،معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم نواز شریف ٹیم کے ہمراہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 17:26:07 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 17:26:07 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:58:32 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:58:32 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:56:58 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:05:35 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:03:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:03:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:03:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 16:00:01 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 15:35:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:17 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:18 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:53 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 19:22:49 میر پور کی مزید خبریں

پاکستانی معیشت کی حالت خراب ہے،معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم نواز شریف ٹیم کے ہمراہ دن رات محنت کر رہے ہیں، ماروی میمن

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء)پاکستان کی معیشت کی حالت خراب ہے ملک معاشی ترقی کے لئے وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اپنی ٹیم کے ہمراہ دن رات محنت کر رہے ہیں میاں نواز شریف کا ویژن ہے کہ ملک سے بیروزگار کا خاتمہ کئے بغیر ترقی ممکن نہیں اور ان کا یقین ہے کہ پاکستان وآزاد کشمیر کے پر اعتماد اور ذہین نوجوان معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اس لئے انہوں نے اپنے انتخابی وعدوں میں سے ایک وعدہ یوتھ بزنس لون سکیم کا اجراء کر کے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔

ان نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملکی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیف کوآرڈینیٹر پاکستان یوتھ بزنس لون سکیم ماروی میمن نے مسلم لیگ ن کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری حاجی افتخار خادم کی طرف سے دئیے گئے عشائیے میں نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف سمجھتے ہیں کہ بزنس میں جتنے افراد آگے آئیں گے۔

جی ڈی پی اتنا زیادہ بڑھے گا ایکسپورٹ بڑھے گی اور ترقی ہو گی اور پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو گا اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنا کردار ادا کریں ہم کو اپنا حصہ ڈالنا ہو گا یہ پروگرام کسی جماعت کا ممبر ہونا یا کسی ایک صوبے یا مخصوص طبقوں کے لئے نہیں ہے یہ بزنس لون سکیم ان کے لئے جو ویژن اور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بس ان کو راستہ دکھانے کی ضرورت ہے ہم نے انہیں راستے دکھانے کیلئے اپنا وعدہ پورا کرنے کی کوشش کی ہے حالانکہ پاکستان کے صوبوں آزاد کشمیر وگلگت بلتستان سمیت مختلف حکومتیں ہیں میاں نواز شریف کی ہدایت ہے کہ ہم لوگ بڑے شہروں کے قریب بھی نہ جائیں بلکہ پسماندہ علاقوں میں جائیں تاکہ وہاں کے نوجوان اس سکیم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کا بھی حق ہے کہ روزگار کمانے کے لئے ان کو راستہ ملے تاکہ وہ اپنی صلاحیتیں ا جاگر کر سکیں اس لئے ہم پسماندہ علاقوں میں نوجوانوں سے مخاطب ہو رہے ہیں وزیراعظم میاں نواز شریف نے حیدرآباد میں ون ٹو ون نوجوانوں سے ملاقات کر کے ان کے ویژن کو سنا میں نے اس سے قبل آج تک کسی وزیراعظم کو ایسے کرتے نہیں دیکھا اس پروگرام میں کسی صوبے کا کوئی مخصوص کوٹہ نہیں آزاد کشمیر کے نوجوان اگر چاہیں تو سارا کوٹہ حاصل کر سکتے ہیں میاں نواز شریف نے ہماری تجاویز پرشرائط میں نرمی کی ہے ہم چاہتے ہیں کہ نوجوان اس سکیم سے فائدہ اٹھا کر اسے برانڈ جو بین الاقوامی منڈی میں بھی متعارف ہوسکیں ہم نوجوانوں کو وہ خواب دکھا رہے ہیں جن پر عمل درآمد ہو سکے آزاد کشمیر میں میرا آنا 2011ء میں ہوا ہے میں نے دیکھا ہے کہ یہاں تعلیم یافتہ نوجوان زیادہ ہیں اور یہ نوجوان صلاحیتوں میں کسی بھی صوبے کے نوجوانوں سے کم نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/01/2014 - 16:05:35 :وقت اشاعت