لاہور ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 13:41:56 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 13:40:15 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 13:26:59 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 13:26:59 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 13:22:31 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 13:22:31 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 12:03:56 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 12:03:56 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 11:54:13 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 11:42:05 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 11:42:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء)لاہور میں ایک مرتبہ پھر دھند چھا گئی ،جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ دھند کے باعث مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے مسائل کا سامنا ہے۔لاہور صبح سے ہی گہرے بادلوں کی لپیٹ میں تھا۔ شہر کی فضاوٴں میں اچانک دھند بھی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ کئی ایک مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو تین روز میں لاہور میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا۔

08/01/2014 - 13:22:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان