اللہ کے گھر میں صرف اپنے لئے نہیں امت مسلمہ خصوصاً پاکستان اور دوستوں کیلئے دعائیں مانگتا ہوں ‘ افتخار ٹھاکر
بدھ 8 جنوری 2014 12:55
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ خود کو بڑا خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ مسلسل کئی سالوں سے اپنے رب کے گھر جانے کا موقع مل رہا ہے ‘ اللہ کے گھر میں صرف اپنے لئے نہیں بلکہ امت مسلمہ اورخصوصاً پاکستان اور دوستوں کی سلامتی اور ترقی کے لئے جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں مانگتا ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ میں تو اس قابل نہیں تھا جتنا اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنا کرم کر دیا ہے اور میں اس پر ہر دم شکر بجا لاتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے اس لئے اسے اپنا ہر دن آخری دن سمجھ کر گزارنا چاہیے اور لوگوں کی بھلائی کے لئے کوشاں رہنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ آج اگر مجھے دنیا بھر میں لوگ جانتے ہیں تو اس میں میر ااپنا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ اوپر والے کا خاص کرم ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.