دبئی ٹیسٹ، سری لنکا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
بدھ 8 جنوری 2014 11:42
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) دبئی ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، عدنان اکمل کی جگہ سرفراز احمد کو شامل کیا ہے، عدنان اکمل پہلے ٹیسٹ میں انگلی میں فریکچر کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔
سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز کا کہنا ہے کہ پہلا ٹیسٹ ڈرا کرنے سے مورال ہائی ہے، مثبت کرکٹ کھیلیں گے۔ کپتان مصباح الحق کاکہنا ہے کہ ہم نے پہلے بولنگ کی پلاننگ کی تھی،جیسے جیسے وقت گزرے گاوکٹ اسپنرز کے لیے مددگار ہوگی۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.