شیخوپورہ: بینر لگانے کا تنازع، فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 23:23:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 23:23:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 23:23:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:35:15 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:34:57 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:31:01 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:30:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:30:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:28:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:23:04 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:23:04
- مزید خبریں

شیخوپورہ

شیخوپورہ: بینر لگانے کا تنازع، فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2014ء) شیخوپورہ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے بینر لگانے کے تنازع پر ایک ہی سیاسی جماعت کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔مسلم لیگ ن کے قیصر ورک اور عمر حیات ورک گروپ کے درمیان تکرار اس وقت مسلح تصادم کی شکل اختیار گئی جب قیصر ورک گروپ کے ایک حامی نے دوسرے گروپ سے تعلق رکھنے والے شخص کے گھر پر بینر لگانے کی کوشش کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جن میں قیصر ورک اور عمر حیات کے بھائی بھی شامل ہیں۔

07/01/2014 - 23:23:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان