آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی میڈیکل رپورٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:11:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:22:43 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:22:10 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:22:10 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:22:10 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:21:32 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:21:32 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:19:11 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:18:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 20:01:09 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 20:01:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی، پرویز مشرف کے دل کی ایک شریان بند ہے، کندھا بھی ٹھیک کام نہیں کر رہا ہے،ذہنی دباؤ کا بھی شکار ہیں ، ریڑھ کی ہڈی میں درد کا مسئلہ ہے ، دانتوں میں درد اور ہڈیوں میں سوزش اور گٹھنے میں درد کے امراض بھی لاحق ہیں ، میڈیکل رپورٹ ، سابق صدر پرویز مشرف کو رواں ہفتے علاج کے لئے ایئرایمبولینس میں برطانیہ بھیجا جا سکتا ہے ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء)آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق پرویز مشرف کو 9 امراض لاحق ہیں۔سابق صدر کی رپورٹ آپ اُردو پوائنٹ پر بھی پڑھ سکتے ہیں.نجی ٹی وی کے مطابق عدالت کوپیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2 جنوری کو جب سابق صدر کو ہسپتال لایا گیا تو وہ سینے میں گھٹن محسوس کررہے تھے، انہیں پسینہ آرہا تھا اور بائیں بازو میں تکلیف بھی محسوس کررہے تھے، ان کا علاج شروع کیا گیا تو ابتدائی معائنوں سے یہ پتہ چلا کہ پرویز مشرف متعدد بیماریوں میں مبتلا ہیں۔

وہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں تاہم انھیں سانس لینے میں کوئی مشکل نہیں پیش آرہی۔میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ پرویز مشرف کے دل کی ایک شریان بند ہے، اس کے علاوہ ان کے دل کی دیگر شریانوں میں کیلشیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/01/2014 - 21:21:32 :وقت اشاعت