چودھری شجاعت حسین نے آئین کے آرٹیکل چھ میں ترمیم کامسودہ سینیٹ کوبھجوادیا،آئین کے آرٹیکل 6 میں"ہائی ٹریژن "(غداری )کالفظ مملکت کے خلاف جرم میں بدل دیاجائے،مجوزہ ترمیم
منگل 7 جنوری 2014 19:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوھدری شجاعت حسین نے کریمنل لا ایکٹ 1973 میں بھی متبادل تبدیلی کیلئے ترمیم سینیٹ کوبھجوادی مجوزہ ترمیم میں کہاگیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل6کی ذیلی دفعہ 1،2،3میں تین لفظ ہائی ٹریژن(غداری)کومملکت کیخلاف جرم کے متبادل الفاظ سے بدل دیاجائے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چوھدری شجاعت حسین نے آئین کے آرٹیکل چھ میں ترمیم کامسودہ سینیٹ کوبھجوادیاجس میں کہاگیا ہے کہ ہائی ٹریژن (غداری) کا لفظ جو آرٹیکل 6 میں استعمال ہوا ہے اس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ اس جرم میں ملوث شخص نے دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر مملکت کے منافی کام کیا ہے۔
یہ تاثر درست نہیں ہے اس لئے لفظ ہائی ٹریژن (غداری) کو مملکت کے خلاف جرم سے بدل دیا جائے۔تعزیرات پاکستان کی دفعات 121سے 130 تک بھی اس طرح کے الفاظ سے بدل دیا جائے۔کریمنل لا ایکٹ 1973 میں بھی متبادل تبدیلی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.