سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے بھی حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

منگل 7 جنوری 2014 17:27

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل میں فریق بنایا جائے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ ہمیں سنے بغیر سندھ حکومت کی اپیل پر کوئی فیصلہ نہ دے۔

متعلقہ عنوان :