قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈآپریشن جاری
منگل 7 جنوری 2014 17:26
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈآپریشن جاری ہے ۔رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی، بھتہ خور اور سیاسی جماعت سے وابستہ 9 ملزمان کوگرفتارکرکے، اسلحہ برآمدکرلیا ہے جبکہ پولیس پولیس نے بھی اورنگی ٹاؤن میں ٹارگیٹڈآپریشن کے دوران19ملزمان کو حراست میں لے لیاہے۔
ترجمان رینجرز کی مطابق رینجرز نے رات گئے شہر کے علاقوں مہران ٹان، بھٹائیکراچی، رینجرز کی گزشتہ رات مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی، بھتہ خور اور سیاسی جماعت سے وابستہ 9 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ترجمان رینجرز کی مطابق رینجرز نے رات گئے شہر کے علاقوں مہران ٹان، بھٹائی کالونی، الفلاح سوسائٹی، شیر پا، پرانی سبزی مندی کھوکھرا پار، گلشن غازی، صالح محمد ولیج، بخاری کالونی، محمود آباد نمبر 6، رنچھوڑ لائن میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بھتہ خوراورسیاسی جماعت سے وابستہ 9 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.