سندھ کے تمام سرکاری اور نجی سکول (کل ) کھلیں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 15:06:06 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:15:42 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:14:25 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:14:25 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:06:40 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:01:51 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:01:24 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:01:24 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 14:01:24 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:59:58 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:59:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی سکول (کل ) کھلیں گے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)سندھ کے تمام سرکاری اور نجی سکول (کل ) بدھ کو کھلیں گے۔سندھ حکومت نے تصدیق کیکہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچیو کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوی کو ہی کھلیں گے ۔ ادھر چئیرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن خالدشاہ نے کہاکہ سندھ کے نجی سکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔

07/01/2014 - 14:01:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان