سعودی وزیر خارجہ کے دورہ سے پاک سعودی عرب کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہونگے ، پاکستانی سفیر محمد نعیم
منگل 7 جنوری 2014 13:56
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نعیم خان نے کہا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور کاروباری تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کے حالیہ دورہ پاکستان کاروباری اور تجارتی شعبوں میں تعاون میں اضافہ کیلئے اہمیت کا حامل ہے جبکہ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدے کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں زراعت، توانائی اور ووکیشنل ٹریننگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جس سے سعودی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.