آزادکشمیرکی طرح مقبوضہ کشمیرمیں بھی جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:54:48 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:54:09 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:54:09 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:54:09 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:51:13 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:51:13 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:51:13 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:49:57 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:49:57 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:49:57
-

مظفر آباد

آزادکشمیرکی طرح مقبوضہ کشمیرمیں بھی جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں جاری

سرینگر/مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)آزادکشمیرکی طرح مقبوضہ کشمیرمیں بھی جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں جاری ہیں۔سرینگر،بارہ مولہ،بڈگام سمیت دیگر علاقوں میں مسکلدومدارس اور خانقاہوں پر چراغاں اور محافل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقادکا سلسلہ عروج پر پہنچ چکاہے۔کشمیرمیڈیا کے مطابق سرینگر میں درگاہ حضرت بل،کانقاہ معلی،درگاہ حضرت نقشبند،مرکزی جامع مسجد سرینگر،چرارشریف سمیر دیگر مقامات پر جلوس میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور محافل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے نوجوان پرجوش ہیں۔

مرکزی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/01/2014 - 13:54:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان