شام کا بحران حل کرنے کیلئے جنیوا کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

منگل 7 جنوری 2014 13:47

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) شام کے بحران کے حل کیلئے بائیس جنوری کو جنیوا کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاکہ شامی بحران کے حل کیلئے امن کانفرنس جنیوا میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاکہ یہ کانفرنس 22 جنوری کو منعقد ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ اس میں ایران بلواسطہ اور بلاواسطہ کردار نبھاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :