نئی تھری ڈی فلم” ہرکیولس-دی لیجنڈ بِیگنز“کا ٹریلر جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:45:11 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:45:11 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:44:29 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:44:29 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:44:29 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:43:44 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:43:44 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:43:44 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:38:01 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:38:01 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:37:24
- مزید خبریں

نئی تھری ڈی فلم” ہرکیولس-دی لیجنڈ بِیگنز“کا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)ایک بہادر جنگجو نوجوان کی زندگی کے گِرد گھومتی ایکشن سے بھرپور فلم ” ہرکیولس-دی لیجنڈ بِیگنز“کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رِینی ہرلین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس تھری ڈی فلم میں12سوقبل مسیح قدیم یونان میں موجودایسے ظالم آمربادشاہ کی حکومت کا زمانہ دِکھایا گیا ہے جس کا تختہ اْلٹنے ایک بہادر جنگجو ”ہرکیولس“میدان میں اْتر آتا ہے۔

ایکشن اور سسپنس سے بھرپوراس فلم میں جابر بادشاہ کے قہر سے نجات دِلانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کرتے ہرکیولس کا کردارکیلن لوٹزنبھا رہے ہیں جنکے علاوہ دیگر کاسٹ میں اسکاٹ ایڈکن،گیئیاویس اورلیئم گیریگن اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔ایکشن ، ایڈونچر اور میدان جنگ کی خونریزی کے دِل دہلا دینے والے واقعات کی منظر کشی کرتی تھری ڈی فلم” ہرکیولس-دی لیجنڈ بِیگنز“ 25جولائی کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے

07/01/2014 - 13:45:11 :وقت اشاعت