وینا ملک کے اسد بشیر سے نکاح کی تصویریں منظرعام پر آ گئیں
منگل 7 جنوری 2014 13:43
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)وینا ملک کے اسد بشیر سے نکاح کی تصویریں منظرعام پر آ گئی ہیں، وینا ملک کے نکاح میں ان کا حق مہر ایک ہزار ریال رکھا گیا ہے، جو ان کے شوہر اسد بشیر نے ادا کر دیا ہے،وینا ملک اور بزنس مین اسد بشیر کچھ دن پہلے دبئی کی عدالت میں رشتہ ازدوکل میں منسلک ہوئے۔
(جاری ہے)
نکاح نامے کے مطابق وینا ملک کا حق مہر ایک ہزار ریال تھا جو اسد بشیر نے وینا کو ادا کیا۔
وینا ملک اور ان کے شوہر ان دنوں دبئی میں ہیں۔ وینا ملک نے بتایا کہ انھوں نے اور ان کے شوہر نے معروف عالم دین مولانا مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ دوپہر کا کھانا بھی کھایا۔ وینا ملک کے مطابق مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے وینا اور ان کے شوہر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.