دوسرا کیپیٹل کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 11 جنوری سے شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:28:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:28:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:22:43 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:42:28 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:42:28 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:41:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:41:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:41:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:40:31 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:40:31 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:40:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

دوسرا کیپیٹل کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 11 جنوری سے شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسرا کیپیٹل کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 11 جنوری سے جی ایٹ گراؤنڈ، ٹی اینڈ ٹی کالونی ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محسن علی ہونگے جبکہ رانا تنویراحمد آرگنائزنگ سیکرٹری کے فرائض انجام دیں گے۔

ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اورراولپنڈی کی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور انٹری فیس دو سو روپے مقرر کی گئی ہے ٹورنامنٹ اسو رولز کے تحت ناک سسٹم پرنائن اے سائیڈ کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کی خواہش رکھنے والی ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی ٹیموں کے نام رانا تنویراحمد فو ن نمبر 0333-5188941اور محمد صدیق بنگش فون نمبر0345-5979047پر درج کروا سکتے ہیں۔

07/01/2014 - 13:41:35 :وقت اشاعت