معذور کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے فلاحی ادارے کا قیام آئندہ ہفتے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 22:28:08 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 21:22:43 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:42:28 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:42:28 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:41:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:41:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:41:35 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:40:31 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:40:31 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:40:31 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:39:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

معذور کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے فلاحی ادارے کا قیام آئندہ ہفتے میں عمل میں لایا جائیگا ،شیخ عبدالوحید

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی )کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سینئر وائس چیئرمین شیخ عبدالوحید نے کہا ہے کہ ملک کے باصلاحیت معذور کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں میں شرکت کے بھرپورمواقع اور معاشرے میں باعزت مقام دلانے کیلئے ایک فلاحی تنظیم کی شکل میں ایک بڑے پلیٹ فارم کا قیام میں عمل لایا جائے گا جس کا اعلان آئندہ ہفتے میں کیا جائے گا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس فلاحی تنظیم کی مدد سے اتھیلیٹکس ،فٹ بال، ہاکی،سنوکر، کرکٹ، ٹیبل ٹینس سمیت مختلف ان ڈور اور آؤٹ ڈورکھیلوں کی قومی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی ان ٹیموں کے کھلاڑیوں کا انتخاب ٹرائلز کے ذریعے میرٹ کی بنیا د پر کیا جائے گا۔ جو نہ صرف پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے بلکہ بہترین کھلاڑیوں کو بیرون ملک بھی کھیلنے کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔

شیخ عبدالوحید نے کہا کہ ملک کے معذور افراد انتہائی باصلاحیت ہیں اورکھیلوں کے شعبے میں ملک اور قوم کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتے ہیں لیکن کھیلوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/01/2014 - 13:41:35 :وقت اشاعت