جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد

منگل 7 جنوری 2014 11:56

بوارین، جرمنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ریس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی حصہ لیا۔جرمنی کے قصبے Bavarian میں برف گاڑیوں کی 45 سالانہ ریس ہوئی۔

(جاری ہے)

ریس میں 90 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شامل تھیں۔اس دلچسپ اور خطرناک ریس میں 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برف کے ٹریک پرگاڑیاں دوڑائی گئیں۔ مقابلے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ریس میں شرکت کرنے کا مقصد جیتنے سے زیادہ روایت کو برقرار رکھنا ہے۔

متعلقہ عنوان :