کراچی:شہری نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی،فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی

منگل 7 جنوری 2014 11:56

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

کورنگی نمبر 3 کے علاقے میں آج صبح اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر ہے تھے کہ ایک نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے دونوں ملزمان کو زخمی کردیا اور واردات ناکام بنادی، جس کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی، زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پولیس کاغذی کاروائی کے بعد باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر ے گی۔

متعلقہ عنوان :