توانائی بحران، حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک اور چین کے تعاون سے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 3منصوبوں پر کام شروع
پیر 6 جنوری 2014 23:05
اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) ملک میں موجودہ توانائی بحرانوں سے نکلنے کیلئے حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بنک اور چین کے تعاون کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے تین منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے۔منصوبے سے 1320میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی یہ پروجیکٹس 2018میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائینگے۔
(جاری ہے)
وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق تینوں منصوبوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ان پروجیکٹس کے مکمل ہونے سے ملک میں توانائی کی ضروریات میں مدد ملے گی ۔
شروع کئے گئے منصوبے میں گڈنی پاؤر پروجیکٹس جبکہ صوبہ سندھ میں جام شورہ کے مقام پر ایشیائی ترقیاتی بنک کی تاعن سے 660میگا واٹ کے منصوبے کے ساتھ ساتھ 425میگا واٹ نندی پوراپروجیکٹس پر چین کے تعاون سے کام کا اغاز کر دیا ہے ان تینوں منصوبے سے ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے میں کافی حد تک مدد کی توقع ہے۔وزارت پانی و بجلی نے ان تینوں منصوبوں کو 2018سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.