پرویز مشرف ایک محترم ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں،اکرم شیخ،مشرف نے ہسپتال میں پناہ لے رکھی ہے ،بہادر قوم کے دلیر سپاہی رہے ہیں ، سامنے آکر مقدمے کا سامنا کریں ،میڈیا سے گفتگو
پیر 6 جنوری 2014 22:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں حکومت کے وکیل اکرم شیخ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ایک محترم ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ فرد واحد اداروں کو بدنام کررہا ہے، انہوں نے کہا کہ وہ دھمکیاں دینے والے کو معاف کرچکے ہیں۔
اکرم شیخ نے کہاکہ فرد واحد نے آرمڈ فورسز کے ہسپتال میں پناہ لے رکھی ہے، پرویز مشرف ایک بہت ہی محترم ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مشرف کی جانب سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ اکرم شیخ ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ وہ بہادر قوم کے دلیر سپاہی رہے ہیں۔ سامنے آکر مقدمے کا سامنا کریں۔انہوکں نے کہاکہ پرویزمشرف کے وکلاء کوعدالت میں پیش ہونے کا حق نہیں، ان کے وکلاء عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے آ رہے ہیں، پرویز مشرف طلب کرنے کے باوجود تین بار پیش نہیں ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.