ذوالفقار علی بھٹو شہید نے مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی‘رانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

چیچہ وطنی

ذوالفقار علی بھٹو شہید نے مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی‘رانا کاشف حمید

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم پیدائش کے حوالے سے چیچہ وطنی میں کیک کاٹنے کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا،پہلی تقریب بھٹو ہاوٴس بلاک نمبر19میں ہوئی جسکی صدارت رانا کاشف حمید نے کی،چودھری امین الحق چوہان، راجہ الطاف الرحمٰن نمبردار،میاں محمد حسین انصاری،حاجی نذیر احمد،علی رضا،اللہ دتہ ،محمد بوٹا،ملک مشتاق نتھو اور بنک آفیسرچودھری نذیراحمدنے بھی تقریب میں شرکت کی،پی جے آئی کی نمائندگی ضلعی نائب صدر حاجی ولی محمد دادڑہ نے کی،مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید نے مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی اور ملک کو نیوکلیئر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/01/2014 - 17:26:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان