ہنگو ، بنوں اور کوہاٹ میں بم حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2014 - 19:22:20 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 17:37:29 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 17:33:56 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 17:33:56 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 17:20:33 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 16:59:31 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 16:59:31 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 16:59:31 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 16:58:11 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 16:58:11 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 16:58:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہنگو

ہنگو ، بنوں اور کوہاٹ میں بم حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک طالب علم جاں بحق

ہنگو/بنوں /کوہاٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) صوبہ خیبر پختون خوا کے اضلاع ہنگو ، بنوں اور کوہاٹ میں بم حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا جبکہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگو نے ہنگو حملے کی ذمہ داری قبول کرلی پیر کو پولیس کے مطابق ہنگو میں خودکش حملہ ابراہیم زئی میں گورنمٹ بوائز اسکول پرکیا گیاخودکش حملہ آوارمسافر کوچ سے وہاں پہنچا اور اسکول کے سامنے خود کو اڑالیا۔

واقعہ میں اسکول کے باہر کھڑا نویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ،جی ٹی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی ہے۔ دوسری جانب کالعدم لشکر جھنگوی کے ترجمان علی سفیان نے نامعلوم مقام سے میڈیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/01/2014 - 16:59:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان