بجلی کی لوڈشیڈنگ تین ماہ میں ختم کرنیوالوں نے ابھی تک اپنا نام نہیں بدلا، یاسر گیلانی
پیر 6 جنوری 2014 13:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر اور پی پی 137 کے ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ تین ماہ میں ختم کرنے والوں نے ابھی تک اپنا نام نہیں بدلا، شہباز شریف بتائیں اپنا نام کب تبدیل کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یوسی 1 کے عہدیداران ملک ذکاء اللہ، چوہدری ابراہیم نمبردار، بابو غلام مصطفی، ملک امتیاز اور چوہدری یعقوب نمبردار کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
اجلاس میں مذکورہ یونین کونسل کی سیاسی و تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور بلدیاتی الیکشن کی منصوبہ بندی و حکمت عملی طے کی گئی۔ یاسر گیلانی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں مگر حکومت نوجوانوں کو قرضے دینے میں لگی ہوئی ہے۔ کیا قرضوں سے مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا اور ملک ٹھیک ہوجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.