من موہن سنگھ مسئلہ کشمیر پر پرویز مشرف سے معاہدے کی تفصیلات بتائیں، بی جے پی
پیر 6 جنوری 2014 13:33
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) ہندو بنیاد پرست جماعت بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ بتائیں کہ پرویز مشرف دور میں پاکستان سے مسئلہ کشمیر پر کیا معاہدہ ہوا تھا ، بھارتی عوام کشمیر کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
بھارت کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما ارون جیٹلے نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا کہ وزیراعظم من موہن سنگھ بتائیں کہ کشمیر سے متعلق پاکستان سے کیا معاہدہ ہوا تھا اور پرویز مشرف کے مستعفی ہونے سے بھارت کا کیا نقصان ہوا۔
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر کہا تھا کہ ماضی میں پاکستان اوربھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے قریب پہنچ گئے تھے تاہم پرویز مشرف کے مستعفی ہونے سے معاہدہ نہ ہوسکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.