سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے ، سیکرٹری تعلیم

پیر 6 جنوری 2014 13:31

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔سندھ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔

(جاری ہے)

سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوی کو ہی کھلیں گے۔ پیر سے کھلنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ادھر چئیرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن خالدشاہ کا بھی کہنا ہے کہ سندھ کے نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :